زرتشت سے قبل ایران کی مذہبی حالت

##plugins.themes.academic_pro.article.main##

Shahzad Qaisar

Abstract

زرتشت کی بعثت سے قبل ایران میں مظاہر پرستی اور اصنام پرستی زوروں پر تھی۔ ایران کا ذریعہ معاش زراعت تھا۔اس وجہ سے ایرانیوں نے ہر اس مظاہر قدرت کی پوجا کی جو ان کی زراعت کے لئے مفید تھے۔ سورج کی اس وجہ سے پرستش کی کیونکہ سورج کی گرمی کھیتوں کے پکنے اور نشونما کے لئے ضروری ہے۔ زمین کو اس لئے سجدہ کیا کہ اس میں فصلیں بوئی جاتی ہیں اور ان کے بڑھنے کا سبب بنتی ہے۔ اسی طرح چاند، پانی،ہوا اور آگ کی عبادت کی جاتی تھی۔

##plugins.themes.academic_pro.article.details##

How to Cite
Shahzad Qaisar. (2021). زرتشت سے قبل ایران کی مذہبی حالت. International Bulletin of Theology and Civilization, 2(4), 63-79. https://doi.org/10.51506/ibtc.v2i4.222