قرآن و سنت ﷺ بطور ماخذِ فقہ اسلامی

##plugins.themes.academic_pro.article.main##

فروا اعجاز

Abstract

ماخذ سے مراد وہ ذرائع ہیں جن سے قانون اخذ کیا جاتا ہے۔


ماخذ کی دو اقسام ہیں


اول ماخذ صوری جس  کے ذریعے قانون اپنا مواد حاصل کرتا ہے۔


فقہ اسلامی کا ماخذ صوری مسلمان کے لیے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا اور غیر مسلموں کے لیے سلطنت کی مرضی و اختیار حاصل کرنا ہے۔


دوم ماخذ مادی یعنی وہ ماخذ جس سے قانون  اپنا مواد حاصل کرتا ہے۔[1]


[1]  اصول فقہ اسلام، تنویر بخاری ، ۱۸۷، فاروق سنز، لاہور

##plugins.themes.academic_pro.article.details##

How to Cite
فروا اعجاز. (2021). قرآن و سنت ﷺ بطور ماخذِ فقہ اسلامی. International Bulletin of Theology and Civilization, 2(4), 1-18. https://doi.org/10.51506/ibtc.v2i4.218